وزیراعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے چتوڑ ضلع میں ہوئے ایک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کیلئے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں
کہا کہ آندھراپردیش کے چتوڑ ضلع میں ایک حادثے میں ہوئیں ہلاکتوں پر کافی دکھی ہوں۔حادثے کے مہلوکین کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں۔